کونسل آف اسٹیٹ[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - امرا کی شاہی مجلس، بادشاہ کی مقرر کی ہوئی امراء کی مجلس۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - امرا کی شاہی مجلس، بادشاہ کی مقرر کی ہوئی امراء کی مجلس۔